جزیرہ شمس پیر

جزیرہ شمس پیر (Shams Pir) کراچی فش ہاربر میں واقع ایک جزیرہ ہے۔ یہ سینڈز پٹ بیچ اور ماری پور کے نزدیک ہے۔

مزید دیکھیے

فہرست پاکستان کے جزائر

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.