زمان ٹاؤن

زمان ٹاؤن، کراچی کے ایک قصبے کورنگی ٹاون میں واقع ہے کورنگی نمبر 4 سے بائیں جانب مڑنے والی نشیبی سڑک پر چند فرلانگ پر بائیں جانب واقع ہے۔ یہ پوش علاقہ سمجھا جاتا ہے اس کی اصل وجہ شہرت یہاں کے نجی اسکول ہیں۔ گلشن حالی، اویس شہید پارک، طیبہ مسجد اور انجمن خدام قرآن کے زیر نگرانی قران مرکز اسی علاقے میں واقع ہیں۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.