جزیرہ چرنا
جزیرہ چرنا بحیرہ عرب میں ایک چھوٹا غیر آباد پاکستانی جزیرہ ہے۔ یہ دریائے حب کے دھانے سے 9 کلومیٹر (5.6 میل) مغرب میں واقع ہے۔ یہ صوبہ بلوچستان اور سندھ کے درمیان سرحد پر واقع ہے۔[1]
استعمال
جزیرہ چرنا زیادہ تر پاک بحریہ کی طرف سے فائرنگ رینج کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
اور سکوبہ ڈائونگ کے لیے بھی ــ
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.