جاتیہ سنسد

جاتیہ سنسد (”قومی پارلیمان“؛ بنگالی: জাতীয় সংসদ جاتیو شونشود) بنگلہ دیش کے پارلیمان کا نام ہے۔ بنگلہ دیشی پارلیمنٹ کی موجودہ نشستوں کی تعداد 350 ہے، جس میں سے 50 خواتین کے لیے مخصوص نشستیں ہیں۔ منتخب شدہ شخصیات کو ارکان پارلیمان کہا جاتا ہے۔ ترتیب کے لحاظ سے بنگلہ دیش کی موجودہ پارلیمان دسویں ہے۔ ہر پانچ سال پارلیمان تحلیل کر کے نئے انتخابات ہوتے ہیں۔

قومی پارلیمان
  • جاتیہ سنسد
  • জাতীয় সংসদ
گیارہویں پارلیمان
فائل:বাংলাদেশ জাতীয় সংসদের সিলমোহর.svg
سنسد کا نشان
قسم
قسم
مدت
5 سال
تاریخ
قیام 7 مارچ 1973 (1973-03-07)
قیادت
اسپیکر
نائب اسپیکر
فضل ربی میاں (عوامی لیگ)
از 29 جنوری 2014ء
قائد ایوان
حسینہ واجد (عوامی لیگ)
از 6 جنوری 2009ء
نائب قائد ایوان
اعلان ہوگا
قائد حزب اختلاف
باضابطہ طور پر کوئی نہیں
از 3 جنوری 2019ء
ساخت
نشستیں 300 (براہ راست انتخاب) + 50 مخصوص (اعلان ہوگا)
سیاسی گروہ

حکومت (336)

حزب اختلاف جماعتیں

غیر حاضر (9)

دیگر (5)

  •      آزاد (4)
  •      خالی (1)
انتخابات
پچھلے انتخابات
30 دسمبر 2018ء
اگلے انتخابات
دسمبر 2023ء
مقام ملاقات
جاتیہ سنسد بھون،
شیر بنگلہ نگر، ڈھاکہ،
بنگلہ دیش
ویب سائٹ
http://www.parliament.gov.bd/

جو جماعت (یا اتحادی جماعتیں) اکثریت حاصل کرتی ہے اس کا قائد وزیر اعظم بنگلہ دیش اور سربراہ حکومت بن جاتا ہے۔ صدر بنگلہ دیش کا انتخاب بھی پارلیمان کرتی ہے۔ سنہ 2008ء سے اکثریتی جماعت بنگلہ دیش عوامی لیگ ہے جس کی قیادت وزیر اعظم حسینہ واجد کرتی ہیں۔

حوالہ جات

  1. "Shirin to become first woman Speaker"۔ bdnews24.com۔ 29 اپریل 2013۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.