جاتیہ پارٹی (منجو)

جاتیہ پارٹی (منجو) بنگلہ دیش کی ایک سیاسی جماعت ہے جس کی قیادت انور حسین منجو کر رہے ہیں۔ یہ جاتیہ پارٹی سے اختلاف کی بنا پر علاحدہ ہوئی تھی۔ یہ 1990ء کی دہائی میں حقیقی جاتیہ پارٹی سے الگ ہوئی جب محمد حسین ارشاد نے بی این پی اور جماعت میں شمولیت اختیار کر لی تھی تاکہ 4 جماعتی اتحاد بن سکے۔

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.