براہوئی لوگ

براہوئی لوگ قبائل کی شکل میں درہ بولان سے بحیرہ عرب کے ساحل تک آباد ہیں۔ یہ قبائل اندرون سندھ بھی خاصی تعداد میں آباد ہیں۔ ان کے تیس کے قریب قبیلے ہیں جن میں سمالانی لوگ بہت مشہور ہیں اور دوسرے قنبرانی،میرواڑی ،گرگناڑی ،سمالاڑی ،رودینی، رئیسانی، زہری اور مینگل بلحاظ تعداد اور طاقت، معروف ہیں۔ یہ قبیلے براہوی زبان بولتے ہیں۔ جو دراوڑی کی ایک شاخ ہے۔ واضح رہے یہ نسلا پروٹو دراوڑ قبیلہ ہے

Languages of Pakistan
براہوستان

بیرونی روابط

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.