کھوو

کھوو چترالی قوم کا ایک قبیلہ ہے۔ چترال کے رہنے والوں کو کھوو کہا جاتا ہے۔ ان کا تعلق بھارت، افعانستان، سنکیانگ اور پاکستان سے ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ایسے لوگ جو سینکڑوں سالوں سے چترال اور دیگر علاقوں میں آباد ہیں مگر ان کے آباء و اجداد سنٹرل ایشیا سے تھے انہیں بھی کھوو کہا جاتا ہے۔ ضلع چترال میں اسے ایک ذات کے طور پر بھی سمجھا جاتا ہے۔

کھوو
کل آبادی
(تقریباً 10 ملین)
گنجان آبادی والے علاقے
زبانیں
کھوو، یدغہ، پشتو، فارسی
مذہب
اسلام، آغاخانیت
متعلقہ نسلی گروہ
چترالی قبائل

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.