ای سی او کا تیرہواں سربراہی اجلاس

ای سی او کا سربراہی اجلاس 1اور 2 مارچ 2017ء کو اقتصادی تعاون تنظیم کا تیرہواں اجلاس تھا، جو اسلام آباد، پاکستان میں منعقد ہوا۔[1]

جناح کنونشن سینٹر، اسلام آباد
ای سی او کا تیرہواں سربراہی اجلاس
2017 ECO Summit
میزبان ملک پاکستان
تاریخ 27 فروری – 1 مارچ 2017
نعرہ علاقائی خوشحالی کے لیے اتصالیت
مقامات جناح کنونشن سینٹر، اسلام آباد سرینا ہوٹل
شہر اسلام آباد
شریک ای سی او رکن ممالک
اگلا باکو 2012ء
ویب سائیٹ ای سی او

اس اجلاس سے پہلے 28 فروری 2017ء کو اسلام آباد میں ای سی او ممالک کے وزائے خارجہ کا بائیسواں اجلاس منعقد ہوا۔ رکن ممالک کے اعلیٰ اہلکاروں نے اسلام آباد میں 27 فروری 2017 کو ملاقات کی اور سربراہی اجلاس تک قیام کیا۔

اجلاس میں توانائی، انفرا سٹرکچر اور تجارتی سیکٹرز پر توجہ مرکوز کی رہی۔ سربراہ اجلاس میں ای سی او رکن ملکوں کے درمیان میں روابط اور تعاون کی نئی راہوں پر بات ہوئی۔ ای سی او رکن ملکوں کے د رمیان تجارت اور توانائی کے شعبوں سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کا بھی جائزہ لیا گیا۔ سربراہ اجلاس میں رکن ملکوں کے درمیان میں اشیاء اور لوگوں کی آ مدورفت کو تیز کرنے کے لیے بھی اقدامات پر بھی غور کیا گیا۔

شریک ممالک[2][3]

وفد کا سربراہ وفد کا ملک
عمر زاخیلوال[4] افغانستان
الہام علیوف آذربائیجان
حسن روحانی[5] ایران
نور سلطان نظربایف قازقستان
سورنبائی جینبیکوف کرغیزستان
نواز شریف پاکستان
قاہر رسول زادہ تاجکستان
رجب طیب اردوغان ترکی
قربان قلی بردی محمدوف ترکمانستان
رستم عظیموف ازبکستان
سربراہان مملکت موٹے حروف میں ہیں

حوالہ جات

  1. "13th ECO Summit in Islamabad"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. "Afghan president won't attend ECO summit: Aizaz"۔ دا نیشن (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-28۔
  3. "No top representation from Kabul in summit"۔ DAWN.COM (انگریزی زبان میں)۔ 2017-02-28۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-28۔
  4. "ایرانی صدر روحانی کا ای سی او اجلاس میں شرکت کے لیے، پاکستان کا دورہ | بزنس ریکارڈ"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-28۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.