الہام علیوف

الہام علیوف (Ilham Aliyev) (آذربائیجانی: İlham Heydər oğlu Əliyev) آذربائیجان کے چوتھے اور موجودہ صدر ہیں۔ وہ حیدر علیوف کے بیٹے ہیں جو 1993ء سے 2003ء تک آذربائیجان کے صدر تھے۔

الہام علیوف
(آذربائیجانی میں: İlham Heydər oğlu Əliyev) 
 

مناصب
وزیر اعظم آذربائیجان  
دفتر میں
4 اگست 2003  – 31 اکتوبر 2003 
صدر آذربائیجان  
آغاز منصب
31 اکتوبر 2003 
معلومات شخصیت
پیدائش 24 دسمبر 1961 (58 سال)[1][2] 
باکو  
شہریت سوویت اتحاد
آذربائیجان  
مذہب اہل تشیع
جماعت نیو آذربائیجان پارٹی  
زوجہ مہربان علیوا (22 دسمبر 1983–) 
اولاد لیلی علیوفہ ، ارظو علیوفہ  
والد حیدر علیوف  
والدہ ظریفہ علیوفہ  
بہن/بھائی
سیول علیوفہ  
عملی زندگی
مادر علمی ماسکو اسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ برائے بین الاقوامی تعلقات  
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی بین الاقوامی تعلقات  
پیشہ سیاست دان [3] 
پیشہ ورانہ زبان روسی ، ترک زبان ، فرانسیسی  
ملازمت ماسکو اسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ برائے بین الاقوامی تعلقات  
اعزازات
 گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر
 آرڈر آف دی ریپبلک آف سربیا
 آرڈر آف عبد العزیز السعود  
 حیدر علییف اعزاز  
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ (انگریزی ، آذربائیجانی اور روسی ) 

بیرونی روابط

  1. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000024618 — بنام: Ilham Alijew — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/alijew-ilham — بنام: Ilham Alijew
  3. اجازت نامہ: CC0
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.