الماس بیگ آتامبایف

الماس بیگ شارشنوویچ آتامبایف (Almazbek Sharshenovich Atambayev; کرغیز اور روسی: Алмазбек Шаршенович Атамбаев) یکم دسمبر 2011ء سے 24 نومبر 2017ء تک کرغیزستان کے صدر رہے۔ وہ 7 دسمبر 2010 سے 1 دسمبر 2011 تک اور 29 مارچ 2007 سے 28 نومبر 2007 تک کرغیزستان کے وزیر اعظم بھی رہے ہیں۔

الماس بیگ آتامبایف
(کرغیز میں: Алмазбек Шаршенович Атамбаев) 
 

مناصب
وزیر اعظم کرغیزستان  
دفتر میں
29 مارچ 2007  – 28 نومبر 2007 
وزیر اعظم کرغیزستان  
دفتر میں
17 دسمبر 2010  – 23 ستمبر 2011 
وزیر اعظم کرغیزستان  
دفتر میں
14 نومبر 2011  – 1 دسمبر 2011 
صدر کرغیزستان (4  )  
دفتر میں
1 دسمبر 2011  – 24 نومبر 2017 
معلومات شخصیت
پیدائش 17 ستمبر 1956 (63 سال)[1][2] 
شہریت سوویت اتحاد
کرغیزستان  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ، ماہر معاشیات  
اعزازات
 آرڈر آف دی ریپبلک آف سربیا  

حوالہ جات

  1. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000028998 — بنام: Almasbek Atambajew — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/atambajew-almasbek — بنام: Almasbek Atambajew — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.