مردوں کا ہاکی عالمی کپ 1971ء

1971 مردوں کا ہاکی عالمی کپ ایک ہاکی عالمی کپ تھا جو مردوں کی فیلڈ ہاکی ٹیموں کے درمیاں میں کھیلا گیا۔ یہ مقابلے 15–24 اکتوبر 1971ء کو منعقد ہوئے۔ پاکستان نے ہسپانیہ کو 1–0 ہرا کر پہلا ہاکی عالمی کپ جیتا تھا۔[1]

ہاکی عالمی کپ 1971ء
1971 Hockey World Cup
Hockey Copa del Mundo 1971
ٹورنامنٹ کی تفصیلات
میزبان ملک ہسپانیہ
شہر برشلونہ، کاتالونیا
ٹیمیں 10
مقام ریال پولو گراؤنڈز
تین بہترین ٹیمیں
چیمپئن  پاکستان (1 بار)
دوسرا مقام  ہسپانیہ
تیسرا مقام  بھارت
ٹورنامنٹ کے اعداد و شمار
میچ کھیلے 30
گول کیے 66 (2.2 فی میچ)
ٹاپ اسکورر تنویر ڈار (8 گول)
(اگلا) 1973ء

نتائج

پول

پول اے

ٹیم کھیلے جیتے بلا نتیجہ ہارے GF GA GD پوائنٹ
 بھارت 440050+58
 مغربی جرمنی # 420295+44
 کینیا# 420253+24
 فرانس 420225−34
 ارجنٹائن 400419−80

# مغربی جرمنی اور کینیا دوسرے مرحلے پلے آف میں پہنچے

15 اکتوبر 1971
مغربی جرمنی  5–1  ارجنٹائن
بھارت  1–0  فرانس
16 اکتوبر 1971
فرانس  1–0  کینیا
بھارت  1–0  ارجنٹائن
17 اکتوبر 1971
مغربی جرمنی  4–0  فرانس
بھارت  2–0  کینیا
18 اکتوبر 1971
فرانس  1–0  ارجنٹائن
کینیا  3–0  مغربی جرمنی
19 اکتوبر 1971
کینیا  2–0  ارجنٹائن
بھارت  1–0  مغربی جرمنی
پلے آف
20 اکتوبر 1971
کینیا  2–1  مغربی جرمنی

پول بی

Team Pts Pld W D L GF GA GD
 ہسپانیہ# 5421153+2
 پاکستان 54211118+3
 نیدرلینڈز 44202440
 آسٹریلیا 3411247−3
 جاپان 3411224−2

# Better in head to head record

15 اکتوبر 1971
ہسپانیہ  2–0  جاپان
پاکستان  5–2  آسٹریلیا
16 اکتوبر 1971
ہسپانیہ  0–0  نیدرلینڈز
پاکستان  1–0  جاپان
17 اکتوبر 1971
پاکستان  3–3  نیدرلینڈز
آسٹریلیا  1–1  جاپان
18 اکتوبر 1971
نیدرلینڈز  1–0  آسٹریلیا
پاکستان  2–3  ہسپانیہ
19 اکتوبر 1971
نیدرلینڈز  0–1  جاپان
ہسپانیہ  0–1  آسٹریلیا

نویں اور دسویں مقام کے لیے

 
نواں اور دسواں
 
  
 
23 اکتوبر
 
 
 جاپان2
 
 
 ارجنٹائن0
 

پانچویں سے آٹھویں مقام کے لیے

  کراس اوور پانچواں اور چھٹا
             
21 اکتوبر
  نیدرلینڈز 2  
  فرانس 1  
 
23 اکتوبر
      نیدرلینڈز 0
    مغربی جرمنی (اضافی وقت) 1
 
 
تیسرا مقام
21 اکتوبر 23 اکتوبر
  مغربی جرمنی 1   فرانس  1
  آسٹریلیا 0     آسٹریلیا  0

پہلے سے چوتھے مقام کے لیے

  سیمی فائنل فائنل
             
22 اکتوبر
  بھارت 1  
  پاکستان 2  
 
24 اکتوبر
      ہسپانیہ 0
    پاکستان 1
 
 
تیسرا مقام
22 اکتوبر 24 اکتوبر
  ہسپانیہ (اضافی وقت (کھیل)) 1   بھارت (اضافی وقت (کھیل))  2
  کینیا 0     کینیا  1

فائنل

24 اکتوبر 1971
پاکستان  1–0  ہسپانیہ
Akhtar-ul Islam  26' Report

تماشائی: 10 000

پاکستان
محمد اسلم، اختر الاسلام، منور الزماں، جہانگیر بٹ، ریاض احمد، ار فضل، خالد محمود، اشفاق رشید، عبد الرشید، اصلاح الدین صدیقی، محمد شہناز

ہسپانیہ
Luis Twose، Antonio Nogués (sub Jamie AmatFrancisco Segura، Juan Amat، Francisco Fábregas Bosch، Jorge Fábregas، Vicente Llorach، Juan Quintana، Francisco Amat، José Sallés، Agustín Masaña

سب سے زیادہ گول

8 گول

حوالہ جات

  1. "1971 Mens World Cup"۔ www.fih.ch۔ بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2012۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.