جے ایس گروپ

جے ایس گروپ پاکستان کا خدمتی مالیات گروپ ہے۔ یہ گروپ 1971 میں جہانگیر صدیقی کے زیر صدارت قائم ہوا۔[1] یہ کمپنی پاکستان میں خدمتی مالیات کی خدمات فراہم کرتی ہے۔

جے ایس گروپ

جے ایس گروپ
قسم
پرائیویٹ
صنعت خدمتی مالیات
قیام 1971ء (1971ء)
صدر دفتر 7ایف، دی فورم، خیابان جامی، کراچی، پاکستان
علاقہ خدمت
پاکستان
خدمات فنانس و انشورنس
ملازمین کی تعداد
23،000
ویب سائٹ www.js.com

جے ایس خدماتی کمپنیاں

  • جہانگیر صدیقی اینڈ کو لمیٹڈ (JS&Co)
  • جے ایس گلوبل کیپیٹل لمیٹڈ (JSGCL)
  • جے ایس بینک لمیٹڈ (JSBL)
  • جے ایس انویسٹمنٹ لمیٹڈ
  • ای ایف یو انشورنس گروپ
  • بینک اسلامی

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. کاظم عالم۔ "جے ایس گروپ"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-02۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.