پرل ایئر

پرل ایئر  ایک ناکام ایئر لائن تھی۔ اس ایئر لائن کا اجرا  جناح بین الاقوامی ہوائی اڈے, سندھ, پاکستان سے ہونا تھا۔ اس ایئر لائن کو 2004 میں حبیب علوی نے شروع کیا۔  یہ ایئرلائن مقامی شہروں میں پراوازیں کرنے کا ارادہ رکھتی تھی لیکن یہ ایئر لائن کامیاب نہ سکی۔

پرل ایئر

پرل ایئر
آیاٹا
آئیکاو
PRL 
رمز الندا
؟؟
تاریخ آغاز 2004 
ملک پاکستان  
ہب جناح بین الاقوامی ہواگاہ  
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 

منصوبہ بندی کے مقامات

پرل ایئر مندرجہ ذیل مقامات پر پروازوں کا اردہ رکھتی تھی:

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.