ائیر بلو

پاکستان کی نجی فضائی کمپنی۔ سنہ دو ہزار تین میں اس نے لیز شدہ طیاروں سے آپریشن کا آغاز کیا۔ بارہ ملکی و غیر ملکی مقامات تک اس کی پروازیں ہیں۔ جس میں مانچسٹر بھی شامل ہے۔ یہ ائرلائن پی آئی اے کے ایک سابق چیرمین شاہد خاقان عباسی کی ملکیت . 28 جولائی 2010ء کو ائیر بلو کا ایک جہاز اسلام آباد میں مارگلہ ہلز سے ٹکرا کر تباہ ہوا جس میں تمام مسافر اور عملہ جاں بحق ہوئے۔ یہ پاکستان میں جہاز کا یہ بڑا حادثہ تصور کیا جاتا ہے ۔

ائیر بلو
 

 

آیاٹا
PA 
آئیکاو
ABQ 
رمز الندا
؟؟
تاریخ آغاز 2003 
ملک پاکستان  
ہب جناح بین الاقوامی ہواگاہ  
طیارے ایئربس اے320 ، ایئربس اے340  
قانونی حیثیت جوائنٹ اسٹاک کمپنی  
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
Islamabad Stock Exchange Towers, the Airblue head office

پروازوں کے مقامات

ائیر بلیو اے340-300 (لیز پر حاصل کیا گیا)
ائیر بس اے320-214، ائیر بلیو اے این2243785
ائیر بس اے320-231، ائیر بلیو اے این1053318

ائیر بلیو درج ذیل مقامات کے لیے فضائی خدمات پیش کرتی ہے۔ [1]

ملک شہر ہوائی اڈا موجودہ حالت حوالہ جات
عمانمسقطمسقط بین الاقوامی ہوائی اڈا[1]
پاکستانفیصل آبادفیصل آباد بین الاقوامی ہوائی اڈاختم کر دیا[2]
پاکستانگوادرگوادر بین الاقوامی ہوائی اڈاختم کر دیا[3]
پاکستاناسلام آبادبینظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈافوکس سٹی[1]
پاکستانکراچیجناح بین الاقوامی ہوائی اڈامرکز[1]
پاکستانلاہورعلامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈافوکس سٹی[1]
پاکستانملتانملتان بین الاقوامی ہوائی اڈا[1][4]
پاکستاننواب شاہنواب شاہ ہوائی اڈاختم کر دیا[2]
پاکستانپشاورباچا خان بین الاقوامی ہوائی اڈا[1]
پاکستانکوئٹہکوئٹہ بین الاقوامی ہوائی اڈاختم کر دیا[2]
پاکستانرحیم یار خانشیخ زید بین الاقوامی ہوائی اڈا[1]
پاکستانسیالکوٹسیالکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈا[1]
سعودی عربجدہشاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا[1]
سعودی عربمدینہپرنس محمدبن عبد العزیز ہوائی اڈا[1]
سعودی عربریاضشاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈا[1]
ترکیاستنبولصبیحہ گوکن بین الاقوامی ہوائی اڈاختم کر دیا[5]
متحدہ عرب اماراتابو ظہبیابو ظہبی بین الاقوامی ہوائی اڈا[1]
متحدہ عرب اماراتدبئیدبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا[1]
متحدہ عرب اماراتشارجہشارجہ بین الاقوامی ہوائی اڈا[1]
برطانیہبرمنگہمبرمنگہم ہوائی اڈاختم کر دیا[6]
برطانیہمانچسٹرمانچسٹر ہوائی اڈاختم کر دیا[7]

بیڑا

ائیر بلو اے321
ائیر بس اے320

جنوری 2015 تک ائیر بلیو کے پس درج ذیل ہوائی جہاز تھے جن کی اوسط عمر 9.1 برس تھی۔ [8]

ائیر بلیو کے ہوائی جہاز
ہوائی جہاز موجود متوقع اضافہ دیگر معلومات
ائیر بس اے320-200 3 0 2 کرایہ پر، ایک آئی ایل ایف سی اواس
ائیر بس اے321-200 3 0 ونڈروز ائیر لائینز سے کرایہ پر[9][10]
ائیر بس اے330-300 0 2 کرایہ پر
ائیر بس اے330-200 1 0
Total 7 2

ائیر بلیو کے پاس صرف ایک طیارہ ہے۔ [11]

سابقہ جہاز
  • 4 ائیر بس اے319-100[12]
  • 2 ائیر بس اے340-300[12]
  • 1 اے ٹی آر 72-600[13]

اس کے علاوہ ائیر بلیو نے مختصر مدت کے لیے بیچ 1900کو بھی استعمال کیا جو جے ایس ائیر نے چلایا۔ [3]

مزید دیکھیے

فہرست پاکستانی خطوط ہوائی

http://www.airblue.com/index.asp

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.