ہندوستانی کلاسیکی رقص

ہندوستان کے کلاسیکی رقص سارے بھارت میں مشہور اور دنیا کے مختلف ممالک میں مقبول ہیں۔ 400 ق م بھرت منی نامی رشی نے "ناٹیہ شاستر" (علم الرقص) نامی کتاب لکھی جس میں ان رقصوں کے بارے میں ترتیب وار معلومات دی گئیں۔

بھارتی رقاصہ
بھرت ناٹیئم ہندوستان کا ایک کلاسیکی رقص۔

کلاسیکی رقص کی اقسام

  • بھرت ناٹیئم - تامل کلاسیکی رقص
  • کتھک - شمالی ہند کا کلاسیکی رقص
  • کوچی پوڑی - تیلگو کلاسیکی رقص
  • کتھا کلی - ملیالم کلاسیکی رقص
  • موہنی اٹم -کیرالہ کلاسیکی رقص
  • یکشا گانا - کنڑ کلاسیکی رقص
  • منی پوری - منی پور کلاسیکی رقص
  • اڈسی - اڈیسہ کلاسیکی رقص
  • ستریہ - آسام کلاسیکی رقص

حوالہ جات

    • Kay Ambrose (1984)۔ Classical Dances and Costumes of India۔ Palgrave Macmillan۔
    • Andhra Natyam۔ Andhra Pradesh Government۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-01-29۔

    مزید دیکھیے

    • کتھک
    • ہندوستانی رقص کی اقسام

    بیرونی روابط

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.