ہند ایرانی زبانیں

ہند-ایرانی زمرۂ زبان، ہند-یورپی خاندانِ زبان کی سب سے مشرقی شاخ ہے۔ اس میں تین لسانی زمرے ہوتے ہیں۔

ہند ایرانی
جغرافیائی
تقسیم:
مشرقی یورپ ، جنوب مغربی ایشیا ، وسطی ایشیا ، جنوبی ایشیا
لسانی درجہ بندی: ہند۔یورپی
  • ہند ایرانی
سابقہ اصل-زبان: پیش ہند ایرانی
ذیلی تقسیمات:
آیزو 639-5: iir
یورپ اور ایشیاء میں ہند یورپی زبانوں کی تقسیم:
  ہند ایرانی

ہند-ایرانی زبانیں آریائی زبانوں کے نام سے بھی معروف ہیں۔[1]

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.