گستاف فریدولن

گستاف فریدولن ایک سویڈنی سیاست دان ہیں۔ 2014ء سے وہ سویڈن کے موجودہ وزیر تعلیم ہیں۔ پیشے کے لحاظ سے صحافی، مصنف اور استاد ہیں۔ 2011ء سے 2016ء تک اوسا رومسون کے ساتھ گرین پارٹی کے شریک ترجمان رہے۔ وہ 2016ء سے دوبارہ ایسابیلا لوون کے ساتھ شریک ترجمان ہیں۔

گستاف فریدولن
(سونسکا میں: Gustav Fridolin) 
 

وزیر تعلیم
آغاز منصب
3 اکتوبر 2014
بادشاہ کارل شانزدہم گوستاف
وزیر اعظم اسٹیفن لوون
یان بیورکلند
 
ترجمان گرین پارٹی
آغاز منصب
21 مئی 2011
ماریا ویترستراند
پیتر ایرکسون
 
رکن پارلیمان
مدت منصب
4 اکتوبر 2010 – 3 اکتوبر 2014
مدت منصب
30 ستمبر 2002 – 2 اکتوبر 2006
معلومات شخصیت
پیدائش 10 مئی 1983 (36 سال) 
شہریت سویڈن  
جماعت گرین پارٹی [1] 
اولاد 2
عملی زندگی
پیشہ صحافی ، سیاست دان [1] 
مادری زبان سونسکا  
پیشہ ورانہ زبان سونسکا  
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 

گستاف 2010ء سے سویڈنی پارلیمان کے رکن برائے اسکونہ کاؤنٹی شمالی و مشرقی ہیں۔[2] اس سے قبل بھی وہ 2002ء سے 2006ء تک رکن پارلیمان رہ چکے ہیں۔

حوالہ جات

  1. Huge crowds pack Stockholm for Pride — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مارچ 2018 — شائع شدہ از: 3 اگست 2013 — اقتباس: Green Party Politician Gustav Fridolin was at the fore in one of the floats
  2. "Gustav Fridolin (MP)"۔ پارلیمان سویڈن۔ 15 اکتوبر 2010۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2010۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.