گرین پارٹی (سویڈن)

گرین پارٹی یا ماحولیاتی پارٹی (سویڈنی: Miljöpartiet de gröna یعنی سبز ماحولیاتی جماعت، مختصراً Miljöpartiet یا م پ) سویڈن کی سبز سیاست کے نظریہ پر مبنی ایک سیاسی جماعت ہے۔[1] جماعت سنہ 1981ء میں بنی تھی۔

گرین پارٹی
Miljöpartiet de gröna
مخفف م پ
رہنما گستاف فریدولن
ایسابیلا لوون
(ترجمان)
تاسیس 20 ستمبر 1981ء (1981ء-09-20)
صدر دفتر پستیگراند 1-3، اسٹاک ہوم
رکنیت  (2017) 10,719
نظریات سبز سیاست
سیاسی حیثیت وسط بائیں بازو
بین الاقوامی اشتراک گلوبل گرینز
یورپی اشتراک یورپین گرین پارٹی
یورپی پارلیمان گروہ دی گرینز یورپین فری الائنس
رکسداگ
25 / 349
یورپی پارلیمان
4 / 20
کاؤنٹی کونسلیں
102 / 1,597
بلدیاتی کونسلیں
732 / 12,780
ویب سائٹ
http://www.mp.se/

حوالہ جات

  1. "Swedish Green Party"۔ www.mp.se۔ Miljöpartiet de gröna۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2014۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.