لبرلز (سویڈن)

لبرلز (سویڈنی: Liberalerna، ل) سویڈن کی ایک آزاد خیال[1][2] اور سماجی آزاد خیال سیاسی جماعت ہے۔ یہ پارلیمان سویڈن کی ساتویں بڑی جماعت ہے۔ 22 نومبر 2015ء تک اس کا نام لبرل پیپلز پارٹی تھا۔

لبرلز
Liberalerna
مخفف ل
رہنما یان بیورکلند
قائد پارلیمان ایرک اولنہاگ
تاسیس 5 اگست 1934
صدر دفتر رکسگاتن 2، اسٹاک ہوم
یوتھ ونگ لبرل یوتھ آف سویڈن
نظریات آزاد خیالی
قدامت پسند آزاد خیالی
سماجی آزاد خیالی
یورپیت پسندی
سیاسی حیثیت وسط دائیں بازو
قومی اشتراک الائنس
بین الاقوامی اشتراک لبرل انٹرنیشنل
یورپی اشتراک لبرل اور ڈیموکریٹس کا اتحاد برائے یورپ جماعت
یورپی پارلیمان گروہ الائنس آف لبرلز اینڈ دیموکریٹس فار یورپ
رکسداگ
20 / 349
یورپی پارلیمان
2 / 20
کاؤنٹی کونسلیں
96 / 1,597
بلدیاتی کونسلیں
710 / 12,780
ویب سائٹ
liberalerna.se

انتخابی نتائج

سال انتخابات کل ووٹ کل ووٹوں کا فیصد حاصل کردہ نشستیں +/– حکومت
1936ء 376,161 12.9 (#4)
27 / 230
3 حزب اختلاف میں
1940ء 344,113 12.0 (#3)
23 / 230
4 حکومت میں
1944ء 398,293 12.9 (#4)
26 / 230
3 حکومت میں
1948ء 882,437 22.7 (#2)
57 / 230
31 حزب اختلاف میں
1952ء 924,819 24.4 (#2)
58 / 230
1 حزب اختلاف میں
1956ء 923,564 23.8 (#2)
58 / 231
0 حزب اختلاف میں
1958ء 700,019 18.2 (#3)
38 / 231
20 حزب اختلاف میں
1960ء 744,142 17.5 (#2)
40 / 232
2 حزب اختلاف میں
1964ء 720,733 17.0 (#3)
43 / 233
3 حزب اختلاف میں
1968ء 688,456 14.3 (#3)
34 / 233
9 حزب اختلاف میں
1970ء 806,667 16.2 (#3)
58 / 350
24 حزب اختلاف میں
1973ء 486,028 9.4 (#4)
34 / 350
24 حزب اختلاف میں
1976ء 601,556 11.1 (#4)
39 / 349
5 حکومت میں
1979ء 577,063 10.6 (#4)
38 / 349
1 حکومت میں
1982ء 327,770 5.9 (#4)
21 / 349
17 حزب اختلاف میں
1985ء 792,268 14.2 (#3)
51 / 349
30 حزب اختلاف میں
1988ء 655,720 12.2 (#3)
44 / 349
7 حزب اختلاف میں
1991ء 499,356 9.1 (#3)
33 / 349
11 حکومت میں
1994ء 399,556 7.2 (#4)
26 / 349
7 حزب اختلاف میں
1998ء 248,076 4.7 (#6)
17 / 349
9 حزب اختلاف میں
2002ء 710,312 13.39 (#3)
48 / 349
31 حزب اختلاف میں
2006ء 418,395 7.54 (#4)
28 / 349
20 حکومت میں
2010ء 420,524 7.06 (#4)
24 / 349
4 حکومت میں
2014ء 336,977 5.40 (#7)
19 / 349
5 حزب اختلاف میں

[3]

حوالہ جات

  1. Christina Bergqvist, ویکی نویس. (1 جنوری 1999)۔ Equal Democracies?: Gender and Politics in the Nordic Countries۔ Nordic Council of Ministers۔ صفحہ 320۔ آئی ایس بی این 978-82-00-12799-4۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. Gary Marks؛ Carole Wilson۔ "National Parties and the Contestation of Europe"۔ بہ T. Banchoff؛ Mitchell P. Smith۔ Legitimacy and the European Union۔ Taylor & Francis۔ صفحہ 123۔ آئی ایس بی این 978-0-415-18188-4۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2012۔
  3. Statistiska Centralbyrån نسخہ محفوظہ 2012-07-17 در وے بیک مشین، retrieved 8 جولائی 2012
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.