یان بیورکلند

یان بیورکلند (سویڈنی: Jan Björklund) ایک سویڈنی سیاست دان ہیں۔ وہ 2006ء سے رکسداگ کے رکن (حلقہ اسٹاک ہوم کاؤنٹی) اور 2007ء سے لبرلز کے قائد ہیں۔ یان 2007ء سے 2014ء تک سویڈن کے وزیر تعلیم اور 2010ء سے 2014ء تک سویڈن کے نائب وزیر اعظم بھی رہ چکے ہیں۔

یان بیورکلند
(سونسکا میں: Jan Björklund) 
 

مناصب
رکن رکسداگ [1]  
رکن مدت
2 اکتوبر 2006  – 5 اکتوبر 2006 
حلقہ انتخاب سٹاکہوم کاؤنٹی  
قائدِ جماعت  
دفتر میں
7 ستمبر 2007  – 28 جون 2019 
رکن رکسداگ [1]  
آغاز منصب
24 ستمبر 2018 
منتخب در سویڈن کے عام انتخابات، 2018ء  
معلومات شخصیت
پیدائش 18 اپریل 1962 (57 سال)[2] 
شہریت سویڈن  
جماعت لبرلز  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ، فوجی افسر  
پیشہ ورانہ زبان سونسکا  

حوالہ جات

  1. Riksdagen person-id: http://data.riksdagen.se/personlista/?iid=0603490586517&utformat=html — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اکتوبر 2019
  2. Store norske leksikon ID: https://snl.no/Jan_Björklund — بنام: Jan Björklund — عنوان : Store norske leksikon
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.