سینٹر پارٹی (سویڈن)

سینٹر پارٹی [1] (سویڈنی: Centerpartiet، مخفف س) سویڈن کی ایک آزاد خیال[2][3] اور کسان پسند[2][3] سیاسی جماعت ہے۔ سینٹر پارٹی وسط دائیں بازو جماعت ہے اور اس کا الائنس کے ساتھ اتحاد ہے۔ جماعت 1913ء میں قائم ہوئی تھی۔

سینٹر پارٹی
Centerpartiet
مخفف س
چیئرمین آنی لووف
قائد پارلیمان آندرس دبلیو یونسون
تاسیس 2 مارچ 1913
صدر دفتر استورا نیگاتان 4، گیملا استان، اسٹاک ہوم
یوتھ ونگ سینٹر پارٹی یوتھ
رکنیت 29,107 (2017)
نظریات آزاد خیالی
سبز آزاد خیالی
سماجی آزاد خیالی
غیر مرکوزیت
کسان پسندی
سیاسی حیثیت وسط سے وسط دائیں بازو
قومی اشتراک الائنس
بین الاقوامی اشتراک لبرل انٹرنیشنل
یورپی اشتراک لبرل اور ڈیموکریٹس کا اتحاد برائے یورپ جماعت
یورپی پارلیمان گروہ الائنس آف لبرل اینڈ ڈیموکریٹس فار یورپ
رکسداگ
31 / 349
یورپی پارلیمان
1 / 20
کاؤنٹی کونسلیں
118 / 1,597
بلدیاتی کونسلیں
1,411 / 12,780
ویب سائٹ
http://www.centerpartiet.se/

انتخابی نتائج

سال انتخابات کل ووٹ کل ووٹوں کا فیصد حاصل کردہ نشستیں +/– حکومت
1914ء 1,507 0.2 (#4)
0 / 230
0 حزب اختلاف میں
1917ء 39,262 5.3 (#5)
9 / 230
9 حزب اختلاف میں
1920ء 52,318 7.9 (#4)
20 / 230
11 حزب اختلاف میں
1921ء 192,269 11.0 (#4)
21 / 230
9 حزب اختلاف میں
1924ء 190,396 10.8 (#4)
23 / 230
2 حزب اختلاف میں
1928ء 263,501 11.2 (#4)
27 / 230
4 حزب اختلاف میں
1932ء 321,215 14.1 (#3)
36 / 230
9 حزب اختلاف میں
1936ء 418,840 14.4 (#3)
36 / 230
0 حزب اختلاف میں
1940ء 344,345 12.0 (#3)
28 / 230
8 حکومت میں
1944ء 421,094 13.6 (#3)
35 / 230
7 حکومت میں
1948ء 480,421 12.4 (#3)
30 / 230
5 حزب اختلاف میں
1952ء 406,183 10.7 (#4)
26 / 230
4 حکومت میں
1956ء 366,612 9.5 (#4)
19 / 231
7 حکومت میں
1958ء 486,760 12.7 (#4)
32 / 231
13 حزب اختلاف میں
1960ء 579,007 13.6 (#4)
34 / 232
2 حزب اختلاف میں
1964ء 559,632 13.2 (#4)
36 / 233
1 حزب اختلاف میں
1968ء 757,215 15.7 (#2)
39 / 233
3 حزب اختلاف میں
1970ء 991,208 19.9 (#2)
71 / 350
32 حزب اختلاف میں
1973ء 1,295,246 25.1 (#2)
90 / 350
19 حزب اختلاف میں
1976ء 1,309,669 24.1 (#2)
86 / 349
4 حکومت میں
1979ء 984,589 18.1 (#3)
64 / 349
22 حکومت میں
1982ء 859,618 15.5 (#3)
56 / 349
8 حزب اختلاف میں
1985ء 490,999 8.8 (#4)
43 / 349
13 حزب اختلاف میں
1988ء 607,240 11.3 (#4)
42 / 349
1 حزب اختلاف میں
1991ء 465,356 8.5 (#4)
31 / 349
11 حکومت میں
1994ء 425,153 7.7 (#3)
27 / 349
4 حزب اختلاف میں
1998ء 269,762 5.1 (#5)
18 / 349
9 حزب اختلاف میں
2002ء 328,428 6.19 (#6)
22 / 349
4 حزب اختلاف میں
2006ء 437,389 7.88 (#3)
29 / 349
7 حکومت میں
2010ء 390,804 6.56 (#5)
23 / 349
6 حکومت میں
2014ء 370,834 6.1 (#5)
22 / 349
1 حزب اختلاف میں

حامی

روایتی طور پر، جماعت کے ووٹر اور ووٹ بینک میں سے زیادہ تر دیہی علاقوں میں مقیم افراد ہیں اور دیگر بہت سے کسان اور زرعی پیداوار سے منسلک افراد ہیں۔ حالیہ برسوں میں، مڈ اولوفسن کی جماعت کی صدارت لینے کے بعد، جماعت نے سویڈن کے مرکزی شہروں میں لبرل ووٹروں کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Other languages – Centerpartiet"۔ Centerpartiet۔ مورخہ 1 ستمبر 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2015۔
  2. Svante Ersson؛ Jan-Erik Lane۔ Politics and Society in Western Europe۔ SAGE۔ صفحہ 108۔ آئی ایس بی این 978-0-7619-5862-8۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2012۔
  3. Gary Marks؛ Carole Wilson۔ "National Parties and the Contestation of Europe"۔ بہ T. Banchoff؛ Mitchell P. Smith۔ Legitimacy and the European Union۔ Taylor & Francis۔ صفحہ 123۔ آئی ایس بی این 978-0-415-18188-4۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2012۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.