ورلڈ اسلامک مشن
ورلڈ اسلامک مشن(الدعوۃ الاسلامیہ العالمیہ) عالمی اسلامی مشن (WIM) صوفی سنی مسلمانوں کی ایک اسلامی دعوتی، تبلیغی اور بین الاقوامی مسلم تنظیم ہے۔ قائد اہل سنت حضرت مولانا شاہ احمد نورانی صدیقی، عالمی مبلغ اسلام عصر حاضر پیر سید معروف حسین شاہ عارف قادری نوشاہی اور رئیس القلم شیخ الاسلام حضرت علامہ ارشد القادری نے مکہ مکرمہ میں 1972ء میں اس کا آغاز کیا۔ عالمی اسلامی مشن کئی ممالک میں مسلمانوں کی خدمت میں مصروف عمل ہے۔ ورلڈ اسلامک مشن کا صدر دفتر مانچسٹر، انگلینڈ، برطانیہ میں ہے اور یہ دنیا بھر میں کم از کم 24 ممالک میں سرگرم عمل ہے۔
مضامین بسلسلہ |
بریلوی تحریک |
---|
![]() |
|
ادارے بھارت
پاکستان
مملکت متحدہ
|
|
بیرونی حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.