مستعمرات آبنائے

مستعمرات آبنائے (Straits Settlements) (مالے: Negeri-negeri Selat; چینی: 海峡 殖民地) جنوب مشرقی ایشیا میں واقع برطانوی علاقوں کے ایک مجموعہ تھا۔ جو دراصل برطانوی برطانوی کی طرف سے اپنے زیر انتظام علاقوں پر 1826 میں قائم کیا۔ مستعمرات آبنائے یکم اپریل 1867 کو ایک تاج مستعمر کے طور پر براہ راست برطانوی راج کے تحت آئے۔ دوسری جنگ عظیم کے اختتام پر برطانیہ کے جنوب مشرقی ایشیائی انحصار کے تسلیم کے بعد مستعمر کو 1946 میں تحلیل کیا گیا۔

مستعمرات آبنائے
The Straits Settlements
Negeri-negeri Selat
نݢري٢ سلت
مستعمر برطانیہ

 

 

 

1826–1946
 

 

 

پرچم قومی نشان
ترانہ
خدا ملکہ کی حفاظت کرے
Location of Straits Settlements
ملایا 1922:
  غیر وفاقی مالے ریاستیں
  وفاقی مالے ریاستیں
  مستعمرات آبنائے
دار الحکومت سنگاپور
زبانیں
حکومت
بادشاہ
 - 1820–30 جارج ششم
 - 1936–52 جارج ششم
گورنر
 - 1826–30 (اول) رابرٹ فلرٹن
 - 1934–46 (آخر) شنٹن تھامس
تاریخی دور سلطنت برطانیہ
 - اینگلو ولندیزی معاہدہ 17 مارچ 1824
 - کمپنی راج کے تحت قائم 1826
 - تبدیل
    تاج مستعمر

1 اپریل 1867
 - لابوان شامل 1 جنوری 1907
 - سقوط سنگاپور
15 فروری 1942
 - رسمی طور پر
    جاپان نے برطانوی فوجی انتظامیہ کے آگے ہتھیار ڈال دیے


12 ستمبر 1945
 - الحاق
    وفاق ملایا اور
    سنگاپور



1 اپریل 1946
 - لابوان کو برطانوی
    شمالی بورنیو

15 جولائی 1946
سکہ
  • آبنائے ڈالر (تا 1939)
  • مالے ڈالر (بعد میں)
موجودہ ممالک  ملائیشیا
 سنگاپور
 آسٹریلیا
Warning: Value specified for "continent" does not comply

مستعمرات آبنائے چار انفرادی مستعمرات پر مشتمل تھا، ملاکا، ڈنڈنگ، پینانگ اور سنگاپور (مع جزیرہ کرسمس اور جزائر کوکوس

آبادی

علاقہ مربع میل میںآبادی 1891آبادی 1901
کلیورپییوروایشیائیچینیمالےہندوستانیدیگر قومیتیں
سنگاپور206184,554228,5553,8244,120164,04136,08017,8232,667
پینانگ، صوبہ ویلیسلی اور ڈنگڈنگ381235,618248,2071,1601,94598,424106,00038,0512,627
ملاکا65992,17095,487741,59819,46872,9781,27693
کل1,246512,342572,2495,0587,663281,933215,05857,1505,387
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.