محمد ایوب کھوڑو

محمد ایوب کھوڑو صوبہ سندھ کے سابق تین مرتبہ وزیر اعلیٰ اور پاکستان مسلم لیگ کے سرگرم سیاسی کارکن تھے۔ انھوں نے یہ منصب 16 اگست 1947ء سے 28 اپریل 1948ء جبکہ دوسری دفعہ 25 مئی 1951ء سے 29 دسمبر 1951ء تک سنبھالا اور 9 نومبر 1954ء سے 13 اکتوبر 1955ء تک سنبھالا۔

محمد ایوب کھوڑو
وزیر اعلیٰ سندھ
مدت منصب
1947 – 1948, 1951, 1954–1955
Defence Minister of Pakistan
مدت منصب
1958 – 1958
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 14 اگست 1901  
تاریخ وفات سنہ 1980 (7879 سال)[1] 
جماعت پاکستان مسلم لیگ  
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ پیٹرک اسکول  
پیشہ سیاست دان  

حوالہ جات

  1. ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: http://id.worldcat.org/fast/1753963 — بنام: Mohammad Ayub Khuhro — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.