جام صادق علی

جام صادق علی (وفات:1992ء) سندھ کے سیاست دان تھے۔ ان کا تعلق ساما خاندان کے ذیلی قبیلے جام کے نواب خاندان سے تھا۔ وہ سندھ صوبے کے 20 ویں وزیر اعلیٰ بھی رہے تھے۔

سیاسی عہدے
ماقبل 
آفتاب شعبان میرانی
وزیر اعلیٰ سندھ
1990–1992
مابعد 
مظفر حسین شاہ
جام صادق علی
 

20th وزیر اعلیٰ سندھ
مدت منصب
6 August 1990 – 5 March 1992
Aftab Shaban Mirani
Syed Muzaffar Hussain Shah
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1899  
وفات 5 مارچ 1992 (9293 سال) 
کراچی  
رہائش جام نواز علی, ضلع سانگھڑ, Sindh
مذہب اہل سنت
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ پیٹرک اسکول  
پیشہ سیاست دان  

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.