آفتاب شعبان میرانی

آفتاب شعبان میرانیشکارپور،سندھ میں پیدا ہوئے۔ وہ 25 فروری 1990سے 6 اگست 1990ء تک صوبہ سندھ کے وزیر اعلیٰ اور وفاقی وزیر برائے دفاع بھے رہے تھے۔ انکا تعلق سیاسی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔

سیاسی عہدے
ماقبل 
سید قائم علی شاہ
وزیر اعلیٰ سندھ
1990
مابعد 
جام صادق علی
ماقبل 
غوث علی شاہ
وزیر دفاع پاکستان
1993 – 1996
مابعد 
شاہد حامد
(نگران)

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.