لکشمی نارائن

لکشمی نارائن (انگریزی: Lakshmi Narayan or Lakshmi-Narayana; سنسکرت: लक्ष्मी-नारायण) ہندو دیو وشنو کا اوتار ہے۔ اس سے عام طور پر مراد وشنو ہے جسے نارائن بھی کہا جاتا ہے جب وہ دیوی لکشمی کے ساتھ ہوتے ہیں۔

لکشمی نارائن
وجود
لکشمی نارائن مورتی، ڈاونی، کیلیفورنیا
ملحقہ وشنو اور لکشمی
مسکن ویکونت
ہتھیار شنکھ، ڈنڈا، سدرشن چکر
سواری گروڑ

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.