قبیلہ یہوداہ
عبرانی کتاب مقدس کے مطابق قبیلہ یہوداہ (Tribe of Judah) (عبرانی: שבט יְהוּדָה، جدید Shevet Yehuda ، طبری Shevaṭ Yəhûḏā ; "Praise") بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے ایک ہے۔
![]() | |
جغرافیائی حدود | مغربی ایشیاء |
---|---|
دور | بنی اسرائیل متحدہ قبائل |
تاریخ | ? – 1050 ق م |
اہم مقامات | بیت لحم |
اس سے پہلے | جدید مملکت مصر |
اس کے بعد | مملکت اسرائیل |
بنی اسرائیل کے قبائل |
---|
![]() |
قبائل |
متعلقہ موضوعات |
ابتدا
تورات کے مطابق قبیلہ یہوداہ کی اولاد پر مشتمل ہے جو یعقوب علیہ السلام اور لیاہ کے چوتھے بیٹے تھے۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.