فہرست پاکستانی میزائل
یہ ان میزائلوں کا فہرست ہے جو پاکستان نے تیار کیے ہیں
زمین سے زمین پر کارروائی کرنے والے میزائل

2008 میں کراچی میں منعقد کئے گئے دفاعی میلے میں ٹرکأماونٹڈ میزائل کی نمائش

ایک ٹرانسپورٹر لانچر ایک ساتھ چار میزائل لے جاتے ہوئے
میدان جنگ میں کارروائی کرنے والے میزائل:
- نصر ہتف - 9
- ہتف-1
مختصر فاصلے پر موجود ٹکانوں پر حملہ کرنے والے میزائل:
- غزنوی
- ابدالی-1
- غوری-1
- شاہین-1
درمیانی فاصلہ طے کرنے والے میزائل:
- غوری-2
- شاہین-2
- شاہین-3
کروز میزائل:
- بابر/ہتف 7
ٹینکوں کے خلاف حملہ کرنے والے میزائل:
- بکتر شکن
زمین سے فضائی میں کارروائی کرنے والے میزائل
عنزہ ایم کے-اا ایک نمائشی میلے میں دکھایا گیا ہے
- عنزہ
نوٹس
حوالہ جات
- http://www.pakistantoday.com.pk/2015/03/13/national/pakistan-successfully-tests-first-indigenous-armed-drone/۔
|title=
غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
سانچہ:Pakistan-mil-stub
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.