عثمان ثانی

عثمان دوم 1618ء سے لے کر اپنی وفات تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 3 نومبر 1604ء کو توپ کاپی محل استنبول ترکی میں پیدا ہوئے اور 20 مئی 1622ء کو وفات پائی۔ انہوں نے 1607ء میں پیدا ہونے والی عائشہ سے شادی کی۔ وہ سلطان احمد اول کا بیٹا تھا۔ ان کی والدہ سلطان ماہ فیروز خدیجہ سلطان تھیں۔

عثمان ثانی
پیدائش: نومبر 3, 1604 وفات: مئی 20, 1622
شاہی القاب
ماقبل 
مصطفی اول
سلطان سلطنت عثمانیہ
فروری 26, 1618 – مئی 20, 1622
مابعد 
مصطفی اول
مناصب سنت
ماقبل 
مصطفی اول
خلیفہ
فروری 26, 1618 – مئی 20, 1622
مابعد 
مصطفی اول
عثمان ثانی
(عثمانی ترک میں: عثمان ثانى)،(عثمانی ترک میں: Osmân-ı sânî) 
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 نومبر 1604  
استنبول  
وفات 20 مئی 1622 (18 سال) 
استنبول  
مدفن استنبول  
طرز وفات قتل  
شہریت سلطنت عثمانیہ  
زوجہ عقیلہ خاتون  
اولاد شہزادہ عمر  
والد احمد اول  
والدہ ماہ فیروز خدیجہ سلطان  
بہن/بھائی
خانزادہ سلطان ، گوہرخان سلطان (دختر احمد اول) ، ابراہیم اول ، مراد رابع ، فاطمہ سلطان ، خانزادہ سلطان  
خاندان عثمانی خاندان  
مناصب
سلطان سلطنت عثمانیہ  
دفتر میں
1618  – 20 مارچ 1622 
مصطفی اول  
مصطفی اول  
عملی زندگی
پیشہ حاکم ، شاعر  
پیشہ ورانہ زبان عثمانی ترک زبان  
دستخط
 

۔

عثمان دوم

سانچہ:عثمانی شجرہ نسب

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.