عتبہ ملک بدر
عتبہ ملک بدر[1] اہل تشیع کی ایک مستعلی اسماعیلی جماعت عتبہ ملک کی شاخ ہے۔ اس جماعت کے افراد عبد الحسین جیواجی اور بدر الدین غلام حسین میاں خان صاحب کی تعلیمات کی پیروی کرتے ہیں۔ موجودہ سربراہ محمد امیر الدین ملک صاحب ہیں۔[2][3] عتبہ ملک بدری برادری بھارتی شہر ناگپور کے محلہ مہدی باغ میں آباد ہے۔ اسی شہر میں سنہ 1891ء کو اس جماعت کا قیام عمل میں آیا تھا۔
![]() |
حصہ سلسلہ مقالات |
شیعہ فرقہ اسماعیلیت |
---|
![]() |
معتزلی اور نزاری تاریخ
|
|
گروہان اور موجودہ قیادت
|
امامی عتبہ ملک بدری بوہروں کا شجرہ
The historical emergence of the اہل تشیع Imāmī طیبیہ-مستعلیہ Atba-ī-Malak Badar-اسماعیلیs |
---|
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- "داؤدی بوہروں کا ذیلی فرقہ ملک کی سب سے چھوٹی برادری ہے"۔ dna۔ 31 اگست، 2010۔ Check date values in:
|date=
(معاونت) - "The Journey..."۔ مورخہ نومبر 19, 2012 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 5, 2012۔
- "Self-Styled Imam Raises Flurry of Fatwas"۔ مورخہ مارچ 6, 2001 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 20, 2015۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.