عبد الحامد

محمد عبد الحامد (بنگلہ: মোঃ আবদুল হামিদ) بنگلہ دیش کے موجودہ اور 16ویں صدر ہیں۔[1] اس سے قبل وہ بنگلہ دیشی پارلیمان کے جنوری 2009ء سے اپریل 2013ء تک اسپیکر تھے۔ مارچ 2013ء میں ظل الرحمٰن کی وفات کے بعد وہ نگران صدر بھی بنے[2] اور 22 اپریل 2013ء کو صدر منتخب ہو گئے۔[1]

عبد الحامد
(بنگالی میں: আব্দুল হামিদ) 
 

مناصب
صدر بنگلہ دیش  
آغاز منصب
14 مارچ 2013 
ظل الرحمٰن  
 
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1944 (75 سال) 
ڈھاکہ  
شہریت بنگلہ دیش (1971–)
پاکستان (1947–1971)
برطانوی ہند (1944–1947) 
جماعت بنگلہ دیش عوامی لیگ  
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ ڈھاکہ  
پیشہ سیاست دان  
مادری زبان بنگلہ  
اعزازات
 اعزاز یوم آزادی  

حوالہ جات

  1. "Hamid elected president"۔ ڈیلی اسٹار۔ 22 اپریل 2013۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2013۔
  2. "Speaker's Biography" (پی‌ڈی‌ایف)۔ پارلیمانِ بنگلہ دیش۔ مورخہ 6 جولائی 2011 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2011۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.