عارف لوہار

عارف لوہار معروف لوک گلوکار عالم لوہار کے فرزند ہیں۔ ان کا صوفیانہ گیت پیر دی جگنی جی نے ان کی فنی خدمات کو امر کر دیا۔ آواز کی چاشنی اور خوش لباسی ان کی پہچان ہے۔

عارف لوہار
Arif Lohar
مقامی نام عارف لوہار
تعلق اچہ گاؤں، پنجاب، پاکستان (نزد لالہ موسیٰ)
اصناف پنجابی زبان لوک موسیقی
پیشے گلوکاری، موسیقار
آلات چمٹا
ریکارڈ لیبل Internalmusic UK
ویب سائٹ http://www.internalmusic.co.uk
قابل ذکر آلہ موسیقی
چمٹا

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.