سی آئی ڈی کراچی کار بم دھماکا

11 نومبر 2010 بروز پیر رات 8:00 بجے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بہت بڑی نوعیت کا دھماکا ہوا۔ دھماکا سی آئی ڈی کی بلڈنگ سے ٹکرانے والی گاڑی سے ہوا۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کی اس کی آواز آدھے شہر میں سنی گئی۔ دھماکا میں پندرہ افراد کی ہلاکت اور اڑتالیس افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔[1] کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے دھماکا کی ذمہ داری قبول کر لی۔

Pakistan CID building attack
مقام کراچی، پاکستان
نشانہ Criminal Investigation Department headquarters
حملے کی قسم کار بم دھماکا، گرینیڈ حملہ، گولی باری
ہلاکتیں 18
زخمی 100
مرتکبین تحریک طالبان پاکستان، لشکرجھنگوی (مشتبہ)

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.