2002ء کراچی بس پر بم حملہ

2002ء کراچی بس پر بم حملے، پاکستان میں مغربی غیر ملکیوں پر حملوں کا ایک سلسلہ تھا، جس میں 13 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوئے۔ یہ حملے کراچی صوبہ سندھ میں کیے گئے۔

2002 کراچی بس پر بم حملہ
یادگار شربرگ، فرانس
مقام کراچی، سندھ پاکستان
تاریخ 8 مئی، 2002
نشانہ مغربی باشندے
حملے کی قسم خودکش حملہ
ہلاکتیں 13
زخمی 40

مزید دیکھیے

  • 2015ء کراچی بس حملہ

حوالہ جات

    بیرونی روابط

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.