ریحان بٹ

پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے کئی سال کپتان رہے۔ وہ ہالینڈ کے لیے کوچنگ کرتے تھے۔ ان کی قیادت میں پاکستانی ٹیم نے برانز میڈل 2006ءدوہا، کامن ویلتھ گیمز 2006ء سلور میڈل، ایشیاء فور میں 2008ء میں گولڈ میڈل حاصل کیے۔

ریحان بٹ
شخصی معلومات
پیدائش 6 جولا‎ئی 1980 (39 سال) 
لاہور  
شہریت پاکستان  
عملی زندگی
پیشہ ہاکی کھلاڑی  
کھیل فیلڈ ہاکی  
ویب سائٹ {{#اگرخطا:|}}

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.