جیمز ڈی واٹسن
واٹسن بعد میں امریکا چلا گیا جہاں اس نے ڈی این اے پر کام جاری رکھا۔ 1968ء میں اسے نیویارک کی ایک تجربہ گا کا ڈائریکٹر بنا دیا گیا۔ بعد ازاں اس نے نیشنل انسیٹیوٹ آف ہیلتھ واشنگٹن میں ایک منصوبے کی قیادت کی جس کا مقصد انسانی جسم میں موجود تمام جینز کی مقامات کی تلاش کرنا اور انہیں سمجھنا تھا۔
جیمز ڈی واٹسن | |
---|---|
(انگریزی میں: James Dewey Watson)[1] | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: James Dewey Watson)[1] |
پیدائش | 6 اپریل 1928 (91 سال)[2][3][4][1][5][6][7] شکاگو [8][1] |
شہریت | ![]() |
رکن | رائل سوسائٹی [1]، قومی اکادمی برائے سائنس [10][1]، قومی سائنس اکادمی یوکرین ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، سائنس کی روسی اکادمی ، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین [11] |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس |
|
مقالات | The Biological Properties of X-Ray Inactivated Bacteriophage |
مادر علمی | انڈیانا یونیورسٹی بلومنگٹن [1] یونیورسٹی آف شکاگو [8][1] انڈیانا یونیورسٹی [8][1] |
ڈاکٹری مشیر | سیلواڈور لوریا |
ڈاکٹری طلبہ |
|
تلمیذ خاص | رچرڈ جے رابرٹ ، فلپ الن شارپ |
پیشہ | ماہر حیاتیات [1]، ماہر جینیات [1]، ماہر حیوانیات [15][16][1]، حیاتی کیمیا دان [1]، سائنس دان [1]، طبیب [1]، سالماتی حیاتیات دان [1]، اکیڈمک [1]، استاد جامعہ [1]، کیمیادان [1]، طبیعیات دان [1]، مصنف [1]، ماہر حیاتی طبیعیات |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [17][1] |
شعبۂ عمل | وراثیات |
ملازمت | ہارورڈ یونیورسٹی [8][1]، جامعہ کیمبرج [1] |
اعزازات | |
دستخط | |
![]() جیمز ڈی واٹسن | |
IMDB پر صفحہ | |
- جیمز ڈی واٹسن 1928ء میں امریکا کے شہر شکاگو میں پیدا ہوئے۔
- اس نے حیاتیات کی تعلیم امریکہ کی انڈیانا یونیورسٹی سے حاصل کی۔ 1951ء میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد اس نے برطانیہ میں کیمبرج یونیورسٹی کی ایک تجربہ گاہ میں کام شروع کر دیا جہاں سائنسدان ایکس رے کرسٹیلو گرافی (X-Ray Crystallography) کی مدد سے پیچیدہ مالیکیولوں کی ساخت معلوم کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ ان میں ایک مالیکول یا سالمہ ڈی این اے یعنی ڈی آکسی رائبو نیوکلیک ایسڈ (Deoxyribonucleic Acid) تھا۔ جس کی تصویرکیمبرج یونیورسٹی نے سائنسدانوں کے کامیابی سے حاصل کر لی تھی۔ ڈی این اے میں کسی جاندار چیز کے متعلق معلومات محفوظ ہوتی ہیں۔ ان معلومات کی بنیاد پر یہ معلوم کیا جا سکتا ہے کہ جاندار کس قسم کا ہو گا۔ کئی سالوں تک ڈی این اے کے سالمے کی ساخت سائنسدانوں کے لیے ایک معما بنی رہی اور اس کے بغیر یہ جاننا ممکن نہ تھا کہ ڈی این اے کس طرح نئے جاندار کی نشورنما کے متعلق معلومات کو آگے منتقل کرتا ہے۔

جیمز ڈی واٹسن ، فروری 2003ء)
- واٹسن ایک اور سائنسدان کرک کے ساتھ مل کر ڈی این اے کی ساخت معلوم کرنے میں مصروف ہو گیا۔ انہوں نے ایکس رے سے حاصل ہونے والی معلومات کا جائزہ لینا شروع کیا۔ اور تمام معلومات کی روشنی میں چھوٹی چھوٹی گولیوں اور تنکوں کی مدد سے ڈی این اے کا ماڈل بنانے کی کوشش کی۔ اس کے نتیجے میں ان دونوں کو نوبل انعام سے بھی نوازا گیا۔
- ان دنوں سائنسدانوں کے درمیان ڈی این اے کی ساخت معلوم کرنے کے لیے مقابلہ بڑا سخت تھا اور کسی کو بھی معلوم نہ تھا کہ پہلے ڈی این اے کی ساخت معلوم کرنے کا اعزاز کون حاصل کرتا ہے۔ بالآخر واٹسن اور کرک نے محسوس کیا کی ڈی این اے کا سالمہ یقیناً ایک دوہرے لچھے کی شکل کا ہے۔ بالکل اسی طرح جیسے دو سپرنگ ایک دوسرے کے گرد لپٹے ہوئے ہوں۔ انہوں نے اپنی تحقیق کے نتائج ایک رسالے میں شائع کرا دیے۔ ان کی دریافت کردہ ڈی این اے کی ساخت کیمیائی طور پر قابل قبول ہوئی۔
حوالہ جات
- P.A.M.Dirac Biography — اخذ شدہ بتاریخ: 22 جولائی 2018 — شائع شدہ از: سوانح
- آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی: https://tools.wmflabs.org/wikidata-externalid-url/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0914677 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015
- ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6pc3ns4 — بنام: James Watson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ISFDB author ID: http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?105789 — بنام: James D. Watson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/James-Dewey-Watson — بنام: James Dewey Watson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/watson-james-dewey — بنام: James Dewey Watson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- Store norske leksikon ID: https://snl.no/James_Watson — بنام: James Watson — عنوان : Store norske leksikon
- دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/Britannica_Academic,_s.v._"James_Watson,"
- https://libris.kb.se/katalogisering/khwz1v532ffplh9 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 26 مارچ 2018
- P.A.M.Dirac Biography
- http://www.ras.ru/win/db/show_per.asp?P=.id-52453.ln-ru.dl-.pr-inf.uk-12
- Mario Capecchi (1967)۔ On the Mechanism of Suppression and Polypeptide Chain Initiation (Thesis)۔ Harvard University۔
- "Chemistry Tree - James D Watson Details"۔ academictree.org۔ مورخہ 2015-01-22 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- Steitz، J (2011). "Joan Steitz: RNA is a many-splendored thing. Interview by Caitlin Sedwick". The Journal of Cell Biology 192 (5): 708–9. doi: . PMID 21383073.
- http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/medicine/laureates/1962/watson-bio.html
- http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/medicine/laureates/1962/watson-bio.html — عنوان : DNA Discoverer James Watson Gives Advice on Success
- http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11928929d — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
![]() |
ویکی کومنز پر جیمز ڈی واٹسن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.