صوبہ جوزجان

جوزجان (Jowzjan) (فارسی: جوزجان پشتو: جوزجان) افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے۔ جو ملک کے شمال میں ترکمانستان کی سرحد پر واقع ہے۔ صوبے کو 11 اضلاع میں تقسیم کیا گیا اور یہ سینکڑوں دیہاتوں پر مشتمل ہے۔ اس کی آبادی تقریبا 512,100 نفوس پر مشتمل ہے۔[1] اس کا دارالحکومت شبرغان ہے۔

جوزجان
Jowzjan

افغانستان کے نقشے پر صوبہ جوزجان
ملک  افغانستان
دارالحکومت شبرغان
حکومت
  گورنر مراد قوئنلی.
رقبہ
  کل 11,798 کلو میٹر2 (4,555 مربع میل)
آبادی
  کل 512,100
  کثافت 43/کلو میٹر2 (110/مربع میل)
منطقۂ وقت UTC+4:30
آیزو 3166 رمز AF-JOW
اہم زبانیں ازبکی
ترکمان
دری
پشتو

حوالہ جات

  1. "Settled Population of Jowzjan province by Civil Division, Urban, Rural and Sex-2012-13". Islamic Republic of Afghanistan, Central Statistics Organization. Retrieved 2012-10-22.
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.