جاد (یعقوب کا بیٹا)

کتاب پیدائش کے مطابق جاد یا گاد (Gad) (عبرانی: גָּד، جدید Gad ، طبری Gāḏ ; "قسمت") یعقوب کے ساتویں اور زلفہ کے پہلے بیٹے تھے۔ وہ بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے قبیلہ جاد کے بانی تھے۔[1]

دیگر استعمالات کے لیے، دیکھیے گاد۔
جاد (یعقوب کا بیٹا)
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1564 ق م  
تاریخ وفات سنہ 1439 ق م  
والد یعقوب  
والدہ زلفہ  
بہن/بھائی

مزید دیکھے

حوالا جات

  1. Jewish Encyclopedia
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.