بیخان سلطان (دختر مصطفی ثالث)

بیخان سلطان (پیدائش: 13 جنوری 1766ء– وفات: 7 نومبر 1824ء) سلطنت عثمانیہ کی شہزادی تھیں۔ وہ سلطان سلطنت عثمانیہ مصطفی ثالثاور ملکہ عائشہ عادل شاہ کی بیٹی تھیں۔ بیخان سلطان سلیم ثالث کی چہیتی بہن تھیں۔

بیخان سلطان (دختر مصطفی ثالث)
معلومات شخصیت
پیدائش 13 جنوری 1766  
استنبول  
وفات 7 نومبر 1824 (58 سال) 
استنبول ، سلطنت عثمانیہ  
شہریت سلطنت عثمانیہ  
والد مصطفی ثالث  

سوانح

حوالہ جات

    مزید پڑھیے

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.