اندرونی (فن تعمیر)

اندرونی (انگریزی: Andaruni) (فارسی: اندرونی) ایرانی فن تعمیر میں استعمال ہونے والی ایک اصطلاح ہے جس کا متضاد بیرونی ہے۔ یہ گھر کا اندرونی حصہ ہے جو عام طور پر خواتین کے لیے مخصوص ہے۔

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.