قصبہ (ہسپانیہ)

قصبہ (Alcazaba) (ہسپانوی: [alkaˈθaβa]، گالیشی: [alkaˈθaβa]), alcáçova (پرتگیزی: [ɐɫˈkasuvɐ] ) یا alcassaba (کاتالان: [əɫkəˈsaβə]) مسلم ہسپانوی دور میں ہسپانیہ اور پرتگال میں ایک قلعہ بندی ہے۔

اشتقاقیات

ہسپانوی لفظ Alcazaba عربی القصبة سے ماخوذ ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.