قصبہ مالقہ
قصبہ مالقہ (Alcazaba of Málaga) مالقہ جنوبی ہسپانیہ میں ایک قلعہ بند کمپلیکس ہے۔ لفظ Alcazabaعربی لفظ قصبة سے ہے جس کے معنی ایک قلعہ بند دیوار کے درمیان میں شہر کے ہیں۔
قصبہ مالقہ Alcazaba of Málaga | |
---|---|
Alcazaba de Málaga | |
مالقہ، ہسپانیہ | |
قصبہ مالقہ | |
متناسقات | 36°43′17″N 4°24′56″W |
قسم | شاندار قلعہ |
مقام کی معلومات | |
عوام کے لیے داخلہ | ہاں |
حالت | بہترین حالت |
مقام کی تاریخ | |
تعمیر | دسویں صدی - پندرہویں صدی |
تعمیر بدست | حمود خاندان |
تاریخ
اسے حمود خاندان نے گیارہویں صدی میں تعمیر کروایا۔[1]
تصاویر
- قصبہ مالقہ
- قصبہ مالقہ
- قصبہ مالقہ
- قصبہ مالقہ
- قصبہ مالقہ
- قصبہ مالقہ
- قصبہ مالقہ
- قصبہ مالقہ
- قصبہ مالقہ
- قصبہ مالقہ
![]() |
ویکی کومنز پر قصبہ مالقہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.