آناؤ

اناو (Anau) (ترکمان: Änew) ترکمانستان کے صوبہ آخال کا دارالحکومت ہے۔ یہ اشک آباد کے 8 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔ آناؤ کا نام فارسی میں آب نو سے ہے۔

آناؤ
Anau
Änew
ملک ترکمانستان
صوبہ صوبہ آخال
آبادی (1989 مردم شماری)[1]
  کل 9,332

حوالہ جات

  1. Population census 1989, Demoscope Weekly, No. 359-360, 1-18 January 2009 (search for Туркменская ССР) (روسی زبان میں)
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.