صوبہ آخال

صوبہ آخال (Ahal Province) (ترکمان: Ahal welaýaty ماخوذ فارسی آخال Akhāl) ترکمانستان کے ولایات (صوبوں) میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کے جنوب مرکز میں واقع ہے۔ اکسی سرحدیں ایران اور افغانستان سے ملتی ہیں۔ اس کا رقبہ 97،160 مربع کلومیٹر (37،510 مربع میل) اور آبادی 939،700 (2005 تخمینہ) ہے۔[1]

صوبہ آخال

دروازہ جہنم ترکمانستان کے صوبہ آخال کے گاؤں دروازہ میں قدرتی گیس کا ایک میدان ہے۔

حوالہ جات

  1. Statistical Yearbook of Turkmenistan 2000-2004, National Institute of State Statistics and Information of Turkmenistan, Ashgabat, 2005.

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.