آب گم ریلوے اسٹیشن
آب گم بلوچستان، پاکستان میں ایک ریلوے اسٹیشن کا نام ہے۔ اسے 1886ء میں قائم کیا گیا۔ یہ چلتن پہاڑ کے پاس اور کوئٹہ سے قریبا 50 کلومیٹر جنوب میں ہے۔
آب گم ریلوے اسٹیشن Ab-I-Gum railway station | |
---|---|
محل وقوع | آب گم |
مالک | وزارت ريلوے |
دیگر معلومات | |
اسٹیشن کوڈ | ABG |
تاریخ | |
عام رسائی | 1886 |
سابقہ نام | گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے |
آب گم فارسی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے پانی گم ہو گیا۔ اس علاقے کا نام اس لیے آب گم ہے کہ یہاں پر دریائے بولان کا پانی زیر زمین بجریوں میں گم ہو جاتا ہے۔ اس لیے اس مقام کو آبِ گم کا نام دیا گیا ہے۔
پاکستان ریلویز | ||
---|---|---|
پچھلا اسٹیشن یہاں درج کریں |
آب گم ریلوے اسٹیشن | اگلا اسٹیشن یہاں درج کریں |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.