یوئیفا یورپی چیمپئن شپ

یوئیفا یورپی چیمپئن شپ (UEFA European Championship) جسے غیر رسمی طور پر یوروز (Euros) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے یونین آف یورپین فٹ بال ایسوسی ایشنز (یوئیفا) کے ارکین کی سینئر مردوں کی قومی ٹیموں کے درمیان بنیادی ایسوسی ایشن فٹ بال مقابلہ ہے جو براعظم یورپ کے چیمپئن کا تعین کرتا ہے۔

یوئیفا یورپی چیمپئن شپ
قیام 1960
علاقہ یورپ (یوئیفا)
ٹیموں کی تعداد 24 (فائنل)
55 (اہل)
متعلقہ مقابلے فیفا کنفیڈریشنز کپ
موجودہ چیمپئنز  پرتگال (پہلی مرتبہ)
کامیاب ترین ٹیم  جرمنی
 ہسپانیہ
(تین مرتبہ)
ویب سائٹ رسمی ویب سائٹ

نتائج

سال میزبان فائنل تیسرا مقام میچ ٹیموں کی تعداد
فاتح اسکور دوسرا مقام تیسرا مقام اسکور چوتھا مقام
1960
تفصیلات
 فرانس
سوویت اتحاد
2–1 (اضافی وقت)
یوگوسلاویہ

چیکوسلوواکیہ
2–0
فرانس
4
1964
تفصیلات
 ہسپانیہ
ہسپانیہ
2–1
سوویت اتحاد

مجارستان
3–1 (اضافی وقت)
ڈنمارک
4
1968
تفصیلات
 اطالیہ
اطالیہ
1–1 (اضافی وقت)
2–0 (replay)

یوگوسلاویہ

انگلستان
2–0
سوویت اتحاد
4
1972
تفصیلات
 بلجئیم
مغربی جرمنی
3–0
سوویت اتحاد

بلجئیم
2–1
مجارستان
4
1976
تفصیلات
 یوگوسلاویہ
چیکوسلوواکیہ
2–2 (اضافی وقت)
(5–3 پینلٹی)

مغربی جرمنی

نیدرلینڈز
3–2 (اضافی وقت)
یوگوسلاویہ
4
1980
تفصیلات
 اطالیہ
مغربی جرمنی
2–1
بلجئیم

چیکوسلوواکیہ
1–1[upper-alpha 1]
(9–8 پینلٹی)

اطالیہ
8
سال میزبان فائنل سیمی فائنل ہارنے والے[upper-alpha 2] ٹیموں کی تعداد
فاتح اسکور دوسرا مقام
1984
تفصیلات
 فرانس
فرانس
2–0
ہسپانیہ
 ڈنمارک اور  پرتگال 8
1988
تفصیلات
 مغربی جرمنی
نیدرلینڈز
2–0
سوویت اتحاد
 اطالیہ اور  مغربی جرمنی 8
1992
تفصیلات
 سویڈن
ڈنمارک
2–0
جرمنی
 نیدرلینڈز اور  سویڈن 8
1996
تفصیلات
 انگلستان
جرمنی
2–1 (a.s.d.e.t.)
چیک جمہوریہ
 انگلستان اور  فرانس 16
2000
تفصیلات
 بلجئیم &
 نیدرلینڈز

فرانس
2–1 (a.s.d.e.t.)
اطالیہ
 نیدرلینڈز اور  پرتگال 16
2004
تفصیلات
 پرتگال
یونان
1–0
پرتگال
 چیک جمہوریہ اور  نیدرلینڈز 16
2008
تفصیلات
 آسٹریا &
 سویٹزرلینڈ

ہسپانیہ
1–0
جرمنی
 روس اور  ترکی 16
2012
تفصیلات
 پولینڈ &
 یوکرین

ہسپانیہ
4–0
اطالیہ
 جرمنی اور  پرتگال 16
2016
تفصیلات
 فرانس
پرتگال
1–0 (اضافی وقت)
فرانس
 جرمنی اور  ویلز 24
2020
تفصیلات
Pan-European 24
نوٹس
  1. No extra time was played.
  2. No third place match has been played since 1980; losing semi-finalists are listed in alphabetical order.

فائنل کھیلنے والے

فاتحین کا نقشہ
ٹیمیں قاتح دوسرا مقام
 جرمنی 3 (19721, 19801, 1996) 3 (19761, 1992, 2008)
 ہسپانیہ 3 (1964*, 2008, 2012) 1 (1984)
 فرانس 2 (1984*, 2000) 1 (2016*)
 سوویت اتحاد2 1 (1960) 3 (1964, 1972, 1988)
 اطالیہ 1 (1968*) 2 (2000, 2012)
 چیک جمہوریہ 1 (19763) 1 (1996)
 پرتگال 1 (2016) 1 (2004*)
 نیدرلینڈز 1 (1988)
 ڈنمارک 1 (1992)
 یونان 1 (2004)
 یوگوسلاویہ 2 (1960, 1968)
 بلجئیم 1 (1980)

* میزبان
1 بطور مغربی جرمنی
2 روس جانشین کے طور پر تسلیم
3 بطور چیکوسلوواکیہ

حوالہ جات

    بیرونی روابط

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.