کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

کوئٹہ گلیڈیی ایٹرز پاکستان سپر لیگ میں ایک پاکستانی ٹوئنٹی/20 کرکٹ ٹیم ہے۔ ٹیم بلوچستان کے دار الحکومت کوئٹہ پر مبنی ہے۔ یہ ٹیم پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کے قیام کے نتیجے میں تشکیل پائی۔ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ہیں۔ یہ عمر اسوسیٹس کی ملکیت ہے۔[1]

کوئٹہ گلیڈئیٹرز
عرف QTG
لیگ پاکستان سپر لیگ
افراد کار
کوچ معین خان
معلومات ٹیم
شہر کوئٹہ
تاسیس 2015
باضابطہ ویب سائٹ: www.quettagladiators.com

ٹی 20 آئی وردی

موجودہ کھلاڑی

کیون پیٹرسن، آئیکون کھلاڑی

بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے نام کو ‘‘‘موٹا’’’ لکھا گیا ہے۔[2]

  •      کا مطلب ہے کہ کھلاڑی فی الوقت دستیاب نہیں ہے۔
  •      کا مطلب ہے کہ کھلاڑی سیزن کے لیے دستیاب نہیں ہے۔
نام قومیت بلے بازی گیندبازی کھلاڑی از دیگر معلومات
بلے باز
احمد شہزاددائیں ہاتھدائیں ہاتھ لیگ بریک2016
کیون پیٹرسندائیں ہاتھدائیں ہاتھ آف بریک2016سمندر پار/پہلا چناؤ/آئیکون کھلاڑی
اسد شفیقدائیں ہاتھدائیں ہاتھ آف بریک2016
سعد نسیمدائیں ہاتھدائیں ہاتھ لیگ بریک
تھمے مشرابائیں ہاتھ-سمندر پار
اسد شفیقدائیں ہاتھدائیں ہاتھ آف بریک
رمیز راجہدائیں ہاتھدائیں ہاتھ آف بریکمتبادل
آل راؤنڈر
محمد نوازدائیں ہاتھسلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
محمد نبیدائیں ہاتھدائیں ہاتھ آف سپن

سمندر پار

انور علیدائیں ہاتھدائیں ہاتھ فاسٹ میڈیم
جیسن ہولڈردائیں ہاتھدائیں ہاتھ فاسٹسمندر پار
ایلٹن چگمبورادائیں ہاتھدائیں ہاتھ میڈیم فاسٹسمندر پار
لیوک رائٹدائیں ہاتھدائیں ہاتھ میڈیم فاسٹسمندر پار
بلال آصفدائیں ہاتھدائیں ہاتھ آف سپن
اکبر الرحمندائیں ہاتھدائیں ہاتھ لیگ بریک
وکٹ کیپر
سرفراز احمددائیں ہاتھ-کپتان
بسم اللہ خاندائیں ہاتھ
کمار سنگاکارابائیں ہاتھ-متبادل/سمندر پار
گیندباز
ذوالفقار بابردائیں ہاتھسلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
عمر گلدائیں ہاتھدائیں ہاتھ فاسٹ
اعزاز چیمہدائیں ہاتھدائیں ہاتھ فاسٹمتبادل

انتظامیہ اور تربیت کار

ندیم عمر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مالک ہے۔[3][4][5]

نام عہدہ
ندیم عمر (عمر ایسوسی ایٹس) مالک
Name Position
ندیم عمر (عمر ایسوسی ایٹس) مالک اور سی ای او
حارث جلیل میر چیف آپریٹنگ آفیسر
اعظم خان مینیجر
معین خان ہیڈ کوچ
عبد الرزاق اسسٹنٹ کوچ
ویون رچرڈز بیٹنگ کوچ اور مینٹر [6]
نبیل ہاشمی اسسٹنٹ ٹیم مینیجر

کپتان

عدد۔ قومیت کھلاڑی از تا میچ جیتے ہارے برابر بے نتیجہ %
1 سرفراز احمد 2016 موجودہ 10 7 3 0 0 70.00

کوچ

عدد قومیت نام از تا %
1 معین خان 2016 تا حال 70.00

سابقہ کھلاڑی

عدد قومیت نام از تا
1 کمار سنگاکارا 2016 2016

خلاصہ نتائج

سالکھیلےجیتےہارےبے نتیجہبرابرسٹرائیک ریٹ(%)پوزیشنخلاصہ
2016 10730070.002/5رنرز اپ
2017 10541055.552/5رنرز اپ
2018 11560045.454/6Play-offs
مجموعہ 3117131056.66-رنرز اپ (دو مرتبہ)

مآخذ: ESPNcricinfo, آخری تجدید: 20 مارچ 2018

ریکارڈ بلحاظ ٹیم

[7]

OppositionSpanMatWonLostTiedNRSR%
اسلام آباد یونائیٹڈ 2016–تا حال7340042.86
کراچی کنگز 2016–تا حال6510083.33
لاہور قلندرز 2016–تا حال6420066.67
ملتان سلطانز 2018–تا حال2110050.00
پشاور زلمی 2016–تا حال10450144.44

حوالہ جات

  1. Pakistan Super League: Seven companies fight it out to buy franchises - The Express Tribune
  2. http://sportsmaza.com/cricket/quetta-gladiators-team-squad/,%7B%7Bdead link|date=July 2016 |bot=InternetArchiveBot |fix-attempted=yes}} سپورٹس مزہ, 2016-02-03. Retrieved 2016-02-03.
  3. Bilal Hussain (جنوری 7, 2018)۔ "A true patron of sports"۔ The News۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 مارچ 2018۔
  4. "Omar Associates lose despite Nadeem Omar heroics"۔ Geo Super۔ نومبر 7, 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 مارچ 2018۔
  5. Sarfraz Ali (فروری 16, 2018)۔ "Quetta Gladiators owner Nadeem Omar presents team shirt to DG ISPR"۔ Daily Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 مارچ 2018۔
  6. "PSL Points Table 2016"۔ PSL T20 (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-07۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.