وارد پاکستان
وارد ٹیلی کام پاکستان میں وارد ٹیلی کام بین الاقوامی مواصلات کی صنعت میں پہلی شراکت ہے۔ وارد ٹیلی کام بین الاقوامی پاکستان، کانگو، بنگلہ دیش اور یوگنڈا میں اپنی مواصلاتی خدمات سر انجام دے رہا ہے۔
وارد ٹیلی کام ابو ظبی گروپ اور سنگاپور ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ گروپ کے درمیان ایک مشترکہ منصوبہ ہے۔[1]
قسم | نجی |
---|---|
صدر دفتر | اٹھارویں منزل، النعیم ٹاور، گلی خلیفہ، ابوظبی، متحدہ عرب امارات |
کلیدی افراد |
الشيخ نهيان بن مبارك آل نهيان بشیر احمد (سبک دوش) |
مصنوعات |
ٹیلیفون وائی مکس ایج جی پی آر ایس جی ایس ایم |
ویب سائٹ | دفتری ویب سائٹ |
تاریخ
نیٹ ورک ٹیکنالوجی
بنیادی ڈھانچہ
کوریج
ڈائلنگ کوڈ
فروخت اور تقسیم
رواں سال 2014 میں موبی لنک نے خرید لیا ہے۔ جس پر آئنده 6 ماه میں عمل درآمد هوگا۔ اس معاهدے کے تحت تمام وارد صارفین کو موبی لنک میں Convert کر دیا جائے گا۔
انعامات
مزید دیکھیے
حوالہ جات
بیرونی روابط
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.