جاز (موبائل نیٹ ورک آپریٹر)

پاکستان موبائل کمیونیکیشن لمیٹڈ (تجارتی نام: جاز)و1وو2و پاکستان کا سب سے بڑا موبائل نیٹ ورک ہے جو وارد اور موبی لنک کے انضمام کے بعد وجود میں آیا۔و3وو4و

پاکستان موبائل کمیونیکیشن لمیٹڈ
جاز
مقامی نام
جاز
سابقہ
موبی لنک
قسم
ذیلی کمپنی
صنعت ٹیلی فونی اور انٹرنیٹ
پیشرو موبی لنک
وارد پاکستان
قیام 10 جنوری 2017 (2017-01-10) اسلام آباد، پاکستان
صدر دفتر اسلام آباد، پاکستان
علاقہ خدمت
پاکستان
کلیدی افراد
عامر حفیظ ابراہیم (سی ای او)
مصنوعات موبائل ٹیلی فونی
موبائل بینکاری
مالک کمپنی گلوبل ٹیلیکام ہولڈنگ ایس اے ای
ویب سائٹ jazz.com.pk

مزید دیکھیے

    حوالہ جات

      This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.